3 نومبر 2013 - 20:30
کراچی: محرم کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

محرم الحرام1435 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔

ابنا: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چےئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ محرم الحرام 1435 ہجری کے چاند کی رویت کا فیصلہ کرنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پیر کو بعد نماز عصر دفتر محکمہ موسمیات کراچی میں ہوگا۔ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی اپنے اپنے صدر مقامات پر ہوں گے۔

.......

/169